Muhammad Raza SaQib Mustafai

free


not available



Muhammad Raza SaQib MustafaiMuhammad Raza Saqib Mustafai Sb. is really a Great Islamic Scholar.He is...

Read more

Muhammad Raza SaQib MustafaiMuhammad Raza Saqib Mustafai Sb. is really a Great Islamic Scholar.He is preaching the lesson of Holy Quran and Muhammdan Laws -Sherat-e-Muhammdi- in all over the Pakistan by personaly and all over the world.Bayanat and Missionپیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب ایک عظیم علمی تحریک، ادارۃ المصطفٰی کے موجد و بانی ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی قرآن و سنت کے فروغ کے لئے وقف کی ہوئی ہے۔ آپ پاکستان کے مختلف شہروں میں مختلف جگہوں پر ماہانہ 70 سے زائد دروسِ قرآن فرماتے ہیں۔ اور گاہے بگاہے اسی مقصد کے لئے بیرونِ ممالک بھی تشریف لے جاتے ہیں۔ آپ کے ادارے کے تحت کئی مدارس، جامعات ، بچیوں کے جامعات اور سکول قائم ہیں جو ہماری نئی نسل کی عمدہ تربیت کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں اور بہترین نتائج کے حصول کے لئے مصروفِ عمل ہیں۔ ہمارا مشن قرآن و سنت کی تعلیمات کو دنیا بھر میں عام کرنا ہے، فرقہ واریت اور جہالت کا خاتمہ، امتِ مسلمہ کی اخلاقی، مذہبی اور ملی تربیت کرنا اور ایک بہترین مہذب، تعلیم یافتہ اور محبتوں سے بھر پور پُر امن معاشرے کی تشکیل ہے جس میں سب خوفِ خدا و عشقِ مصطفٰے کے پاسدار ہوں۔ اور با عمل مسلمان ہوں۔بیاناتناموسِ رسالت اور ہماری ذمہ داریاں4 مصطفائی اجتماع 2014 اسلام اور اہمیت وقت تفسیر سورۃ یس حصہ سوئم تفسیر سورۃ یس حصہ دوئمتفسیر سورۃ یس حصہ اولمصطفائی اجتماع گوجرانوالہ 2013ناموسِ رسالت صلیٰ اللہ علیہ وسلم 2012چار چیزیں چار لوگحضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اقوالزوال بندہ مومن کا بے ذری سے نہیںعظمتِ اصحا بِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلمسب سے اولیٰ واعلیٰ ہمارا نبی صلیٰ اللہ علیہ وسلمتین چیزیں تین لوگپاکستان میرا پاکستانزندگی آمد بر ائے بندگیدرسِ شمائلِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم حصہ سوئمدرسِ شمائلِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم حصہ دوئمدرسِ شمائلِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم حصہ اولدِل بدستِ آورکہ حجِ اکبر استسیرۃ النبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا نفرنسڈھونڈ وہ فقر کہ جس کی اصل ہو حجازی انسان خسارے میں ہےعظمتِ مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلمماں کی شان حسنِ جمالِ مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلمصلو علیہ وآلہتفسیر سورۃ الکوثرتفسیر سورۃ الفاتحہاصلاحِ اُمت کانفرنسحرمتِ قرآن کانفرنس معجزاتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم بیداری اُمت کانفرنساسلام اور ایمان کی محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں اُن کے بول بہاروں جیسے اسلام اور حسنِ نیت اسلام میں وسیلے کا تصور بے نمازی کا انجامگناہِ کبیرہ اور اُن کے اثراتعرش کا سایہاسلام تیرا دیس ہےعظمتِ رسالتِ مآب صلیٰ اللہ علیہ وسلم لبیک یارسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلمعرس مبارک (ختمِ پا ک خواجہ دین محمد مصطفائی رحمۃ اللہ علیہ) سورۃ التینتفسیر سورۃ التکاثر مسئلہ ختمِ نبوت اور ردِ مرزائیتتو کائناتِ حُسن ہے یا حُسنِ کائناتاسلام اور حقوقُ العباد دُعا کی فضیلت اور آداب تحفظِ ناموسِ رسالت صلیٰ اللہ علیہ وسلم ایک اہم فریضہ غلط رسومات اور اُن کا تدارک حفظُ اللساناسلام اور آدابِ معاشرت گناہ کے اثراتحیاء اور پردہ نماز کی فضیلتتوحیدِ باری تعالیٰ(ایمان اور تقاضے) سورۃالضحیٰتفسیر سورۃ الاعلیٰ غزوہ بدر اور عہدِ موجوداسلام اور حقوقِ زَوجینآدابِ رسالتِ مآب صلیٰ اللہ علیہ وسلمگناہِ کبیرہ اور اُنکے اثرات شریعت وطریقت اور بیعت کی شرعی حیشیتاکلِ حلال وصدقِ مقالسنت اور بدعتاسلام میں احترام آدمیتذکر الہی کی فضیلتشرف آدمیت کا راز روز ہ اور اسکے ثمراتاثباتِ وجودِ باری تعالیٰسورۃالمطففین نشانِ مردِ مومن لبیک یارسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم اے حسین ابنِ علی تم پر سلام منیٰ سے کربلا تک حاضری مدینہ شریفصبر اور رحمت معراج اور عجائبٖ قدرت آقا ہم سے بھول ہوئیہر حرف حرف آخرآو درِ تواب پہ روتے ہوئے آومحبتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم اور اس کے تقاضےحقوق اولادسیدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا اُسوہ نوانفاق فی سبیل اللہ کی ترغیب اور شرائطسورۃ المائدہعقیدہ آخرتحقیقی محبتمرکز ئ محفلِ میلادِ مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلمولی کی پہچانبرموقع ختمِ چہلممتقین کی صفاتاسلام میں پورے پورے داخل ہو جاوُنورِ حسی و نورِ معنوی تک رہی ہےچشمِ حسرت سے تجھے نہر فرات مقاصدِ حجاہلِ تقویٰ اور جنتزباں ہو محو توصیف و ثنا ء تو نعت کہتا ہوںقرآن کی پکارایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہےحقوقِ والدینفلسفہءصیاممحفلِ لیلۃ القدرمرکز ئ محفلِ میلادِ مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلمحدوداللہ اور نسواں بلشب براتبش ہمارے زخمو ں پر نمک نہ چھڑکو.....and many moreOfficial Website:http://www.idaratulmustafa.com